DONATION APPEAL FOR KIDNEY TRANSPLANTATION OF 11 YEARS POOR GIRL

Update posted by shahid hussain On Jan 17, 2017

Donation Appeal for 11 Years Old Girl with Both Kidneys Failure need Kidney transplantation immediately.

گیارہ سالہ بچی علیشباہ کے لاہور کے نہایت پسماندہ علاقے سید پور نزد سبزہ زار میں انتہائی تنگ و تاریک اور بوسیدہ کرایہ کے مکان میں

اپنے ماں باپ اور تین بہن بھائیوں کے ساتھ رہائش پزیر ہے ۔ علیشباہ کا باپ لاہور میں چنگ چی رکشہ چلا کر اپنے بچوں کی پرورش کر

رہا ہے ۔ تقریباً دو تین ماہ قبل علیشباہ کو گردے کی اچانک درد شروع ہوئی تو اسکے ماں باپ اسکو چلڈرن ہسپتال لاہور میں علاج کیلئیے لے

گئے جب ڈاکٹروں نے اسکا تفصیلی معائنہ کیا تو پتہ چلا کہ علیشباہ کے دونوں گردے فیل ہو چکے ہیں۔ چناچہ ڈاکٹروں نے فوری طور پر اسکا ڈیا لائسیس شروع کر دیا لیکن علشباہ کی دونوں آنکھوں کی بینائی بھی کم ہونا شروع ہو گئی حتیٰ کہ اب اسکی نظر تقریباً ختم ہو چکی ہے۔ڈاکٹروں نے فوری طور پر اسکے کڈنی ٹرانسپلانٹ کرنے کا کہا ہے لیکن انتہائی غریب ماں باپ دو وقت کی روٹی پوری نہیں کر سکتے وہ ٹرانسپلانٹ کا تقریباً بیس لاکھ تک کا خرچہ کیسے کریں؟؟ اس وقت علیشباہ کے ڈیالاسیس کا ماہانہ خرچہ تیس ہزار تک ہے۔ اگر اس غریب بچی کا بروقت کڈنی ٹرانسپلانٹ نہ ہوا تو اسکا زندہ بچنا ناممکن ہے ۔ تمام صاحب حیثیت اور درد دل رکھنے والے لوگوں سے دردمندانہ اپیل ہے کہ وہ آگے بڑھ کر اس نہنی کلی کو مرجھانے سے بچانے میں ہماری مدد کریں آپ اپنی زکو۱ۃ ،صدقات سے بھی اس کار خیر میں حصہ ڈال سکتے ہیں۔

یو ایس ڈالر اکاؤنٹ کا نمبر

USD Account

( SUMMIT BANK (ALLAMA IQBAL TOWN BRANCH)

IBAN # (PK09SUMB0327093330120921)

BRANCH CODE= 01327

پاکستانی روپے کا اکاؤنٹ نمبر (IBAN.......PK64ABPA0010029892480017)

Bank Swift Code....ABPAPKKA979

Allied Bank Pakistan

Branch code.......0789

Whats app # (+92-331-421-4334)

Mob # +92-305-431-2494

Skype ID (nomy7865)

Add a Comment

Donate $3690.00 Or More

Dubai return ticket

0 Backers

Add a Comment

photo

shahid hussain

Campaign Owner

send a message

No Followers Just Yet...

Don’t Leave! Take 10 Seconds to Share…

Did you know a 10 second Facebook share raises an average of $25??

Share on